Best Urdu Ghazal Poetry Collection


Hi everyone, are you looking for Urdu ghazal poetry? You have come to the right place. Biawrites has a stunning collection of Urdu ghazal poetry with beautiful images. This post contains Urdu ghazal poetry and is specially made with lovely photos. We hope that you will like our latest Urdu ghazal poetry. For more Urdu ghazal poetry, visit our website’s other pages. Here you can read the Urdu Ghazal poetry.

بچھڑتے وقت اُس نے کہا تھا
نہ سوال کرنا نہ جواب ملے گا
مجھے بھول جانا قرار ملے گا
ہم اس مقام پر تھے
نہ سوال کیا نہ جواب ملا
نہ بھول سکے نہ قرار ملا

————————-****************————————–
اس کے بعد ہم نے مسکرانا چھوڑ دیا ۔۔
دل جو ٹوٹا دل لگانا چھوڑ دیا ۔۔۔۔
اور وہ ڈھونڈ رہا ہے مجھ سے بہتر ۔۔
وہ جس کیلئے میں نے سارہ زمانہ چھوڑ دیا ۔۔۔۔

————————-****************————————–
محبت روٹھ جائے تو
اسے بانہوں میں لے لیتا.
بہت ہی پاس کر کے تم.
اسے جانے نہیں دیتا.
وہ دامن چھڑائے تو
اسے تم قسم دے دینا۔
ولوں کے معاملوں میں تو
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں.
تم ان خطاؤں کو بہانہ مت بنا لینا.
محبت روٹھ جائے تو اسے جلدی منا لینا

————————-****************————————–
مجھے فرصت ہی فرصت ہے
سویرے جلد اٹھنا ہے
نہ شب کو دیر سے سونا …..!
کسی سے بھی نہیں ملنا
نہ کہیں باہر نہیں جانا….
نہ کوئی فکر لاحق ہے ۔۔۔!
نہ کوئی یاد باقی ہے
– مگر یہ آخری مصرع…
ذرا سا جھوٹ لگتا ہے

————————-****************————————–
تم مجھ سے روٹھ جاؤ ایسا کبھی نہ کرنا
میں ایک نظر کو ترسوں ایسا کبھی نہ کرنا
میں پوچھ پوچھ ہاروں سو سو سوال کر کے
تم کچھ جواب نہ دو ایسا کبھی نہ کرنا
تم چاند بن کے رہنا میں دیکھتار ہوں گا
نسی روز تم نہ نکلو ایسا کبھی نہ کرنا
تم چلے جاؤ جب بھی تو دیکھوں تیر اراستہ
تم لوٹ کے نہ آؤ ایسا کبھی نہ کرنا
مجھ سے ہی مل کے رونا مجھ سے ہی مل کے ہنسنا
مجھ سے بچھڑ کے جی جاؤ ایسا کبھی نہ کرنا

————————-****************————————–
تم
جانتے ہو مجھے کیا پسند ہے
گلاب کی مہک
چاند کی چاندنی
شام کی اداسی
سردیوں کی بارش
اور اس نظم کا پہلا لفظ

————————-****************————————–
کتنی راتیں بیت گئیں
کتنے دن بیت گئے
بس نہیں بیتا تو
یادوں کا وہ پل
گزرا ھوا وہ کل
نہیں بیتی تو آنکھوں کی نمی
اور تیری کمی

————————-****************————————–
میرا سوچنا تیری ذات تک
میری گفتگو تیری بات تک !!
میرا ڈھونڈ نا تجھے پار تک !!
بھی فرمتیں جو ملیں تو آ
میری زندگی کے حصار تک !!
میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک

————————-****************————————–
اگر میں تم سے کچھ مانگوں ؟
اگر میں تم سے یوں بولوں ؟
اگر میری تمنا ہو ؟
میرے دل کی یہ خواہش ہو ؟
زندگی میں جب کبھی تم کو پکاروں میں
تمہارا ساتھ چاہوں میں ؟
تمہارے پیار کی تھوڑی سی جو خیرات مانگوں میں؟
وصل کے ان خوابیدہ لمحوں میں
ہماری چھوٹی چھوٹی خواہشوں کو بانٹ لو گے ناں ؟
ہمارا ساتھ دو گے ناں

————————-****************————————–
اُسے میں کیوں بتاوں
میں نے اُس کو کتنا چاہا ہے
بتایا جھوٹ جاتا ہے
کہ سچی بات کی خوشبو
تو خود محسوس ہوتی ہے
میری باتیں میری سوچیں
اُسے خود جان جانے دو
ابھی کچھ دن مجھے
میری محبت آزمانے دو

————————-****************————————–

Leave a comment