Best Sad Shayari in Urdu – 2 Lines Sad Poetry


The best Sad Shayari in Urdu is being served to you. Explore 2-line Sad Shayari in Urdu at Biawrites. You can copy-paste your favorite lines effortlessly. In this post, you will find the best collection of heart-touching Sad Shayari in Urdu with images. This post contains heart-touching Sad Shayari in Urdu and is specially made with stunning photos. We hope you will like our latest Sad Shayari in Urdu. For more Sad Shayari in Urdu, visit our website’s other pages.

زندگی بھر کے امتحان کے بعد
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا

اس کی بے وفائی کے بعد بھی اسے چاہا
یہ اعتراف بھی شامل ہے میرے گناہوں میں

مجھے بھی محبت ہوئی تھی کسی سے
لیکن میری محبت کو محبت ہوگئی کسی سے

اس سے جا کر کہنا کے بے وفا نہیں ہوں میں
جیسا تم نے سمجھا ویسا نہیں ہوں میں

ہم قصہ مختصر نہیں تھے
ورق جلدی پلٹ دیے تم نے

بے وفاوں کی محفل لگے گی آج
وقت پر آجانا مہمان خصوصی ہو تم

فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا
یہ حق بھی کھو چکے ہو تم

جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا
تجھے شرم تو آتی ہوگی

سکھا دی بیوفائی بھی تمہیں ظالم زمانے نے
کہ تم جو سیکھ لیتے ہو ہم ہی پر آزماتے ہو

Best Sad Shayari for Lovers

تنہا زندگی گزر سکتی ہے
مگر بے وفا کے ساتھ نہیں

اب مایوس کیوں ہو اس کی بے وفائی پر
تم خود ہی کہتے تھے وہ سب سے الگ ہے

لوگوں کو آہ لگتی ہے
تجھے میرا صبر لگے گا

ہم نے تو اک بے وفا کی خاطر
دنیا اور آخرت دونوں تباہ کر دیں

دعاۓ بد نہیں دیتا فقط اتنا ہی کہتا ہوں
کہ جس سے دل لگے تیرا وہ تجھ سا بے وفا نکلے

میں نے جس کے پیچھے اپنا آپ گنوایا
میرے سوا ہر شخص سے نبھائی اس نے

اب کیوں پوچھتی ہو حال میرا
تم نے ہی تو کہا تھا کہ غیر ہوں میں

میں ہوں دل ہے، تنہائی ہے
تم بھی ہوتےتو اچھا ہوتا۔

چھوڑ دو مجھے تنہائی میں
رابطے اب عذاب لگتے ہیں۔

تمہارے چھوڑ جانے کے بعد
تمہاری یاد اور بھی زیادہ آتی ہے۔

دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر


Leave a comment